- امریکی رکن کانگریس نے اے آئی سافٹ ویئر سے لکھی تقریر پڑھ ڈالی
- بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق
- جرمنی نصب کی جانے والی آئی میکس اسکرین نے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے
- مری ڈسٹرکٹ اسپتال کی مسروقہ تینوں ڈائیلاسز مشین برآمد، ڈاکٹراور خریدار گرفتار
- پاکستانی زائرین نے درگاہ اجمیر شریف پر چادر چڑھائی
- عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے
- عمران خان جو بھی فیصلہ کریں ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، حبہ چوہدری
- فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 6500 روپے کا اضافہ
- کراچی، نجی اسکول میں اردو بولنے پر بچے کے منہ پر ’کالک‘ مل دی گئی
- ایک شہزادی لندن سے آکر کہتی ہے میرا بھرپور استقبال کیا جائے، سراج الحق
- عمران خان کے بیان کے بعد زرداری یا مجھ پر حملہ ہوا تو حساب لیا جائے گا، بلاول بھٹو
- آزادی کا مفہوم سمجھنا ہے تو باچا خان سے سمجھیں، فضل الرحمان
- عمران خان کیساتھ مکافات عمل ہوگا، زندگی روتے ہوئے گزرے گی، مریم نواز
- اوگرا نے پیٹرول مہنگا کرنے کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا
- شفا اسپتال کو مریض کا 29 لاکھ روپے کا بل واپس کرنے کا حکم
- ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
- شیخ رشید کی لال حویلی خالی کرانے سے روکنے کی درخواست خارج
- سابق چیئرمین نے مجھے بورڈ میں اہم عہدے کی پیشکش کی تھی، تنویر احمد
- لیگی کارکن نے مریم نواز کو ایئرپورٹ پر سونے کا تاج پہنا دیا
چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل کا کام کرنے سے ایک بار پھر انکار

کامران علی افضل نے وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو مزید 130روز کی چھٹی کی درخواست دیدی۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے پنجاب میں کام کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیا۔
کامران علی افضل کی ایک ماہ کی چھٹی 6 دسمبر کو مکمل ہورہی ہے۔ انہوں نے وفاقی اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو مزید 130روز کی چھٹی کی درخواست دیدی۔
کامران علی افضل نے 130روز بیرون ملک ایکس لیو کےلئے درخواست دیتے ہوئے کہا کہ میں آسٹریلیا جانا چاہتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: عبداللہ سنبل نے نیا چیف سیکرٹری پنجاب بننے سے انکار کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہی پہلے ہی کامران علی افضل کی ایک ایک ماہ کی دو بار چھٹی منظور کرچکے ہیں۔ عبداللہ سنبل کو قائم مقام چیف سیکرٹری کے طورپر کام جاری رکھنے کا حکم دیا گیا تھا۔
چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھ اگست کو پنجاب میں بطور چیف سیکرٹری کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پنجاب میں ربڑ اسٹیمپ بن کر کام نہیں کرسکتا اس لئے کام کرنے سے معذرت کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔