- صدر مملکت کو ریفرنسز سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، نیب رپورٹ
- مخصوص نشستوں پر حلف کا حکم؛ کے پی حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
- موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو شدید اقتصادی خطرات لاحق ہیں، وزیراعظم
- آئی جی صاحب ایک نظر اپنے شہریوں پر بھی
- اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے نئے ریکارڈز، انڈیکس بلند ترین سطح پر آگیا
- ’کیا بیٹ توڑ دیا، دوسرا نہیں دوں گا‘
- حزب اللہ نے لبنانی سرحد پر اسرائیلی ڈرون مار گرایا
- سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
- ٹی20 سیریز؛ انجرڈ اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ طلب
- بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، یہ ایک طرح کا تشدد ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- پاک ایران مشترکہ خصوصی اقتصادی زون کے قیام کا فیصلہ
- پاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنیوالا وزارت کا ملازم گرفتار
- حکومت کا تیل کمپنیوں کو قیمتوں کا تعین کرنے کا اختیار دینے پر غور
- روس کا پاکستان پر چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ
- ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو وزیرِاعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
- گٹکا ماوا کی فروخت کو بہت اہم سیاسی شخصیت کی سرپرستی حاصل ہے، پولیس
- چند عناصر سی پیک اور ہمیں روکنا چاہتے ہیں، چین
- کراچی میں 8 سالہ بچی کو لگنے والی گولی اہلخانہ نے ہاتھ سے نکال لی
- ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ نے میدان مار لیا، 2 قومی اور 9 صوبائی نشستیں جیت لیں
- بھارت کا انٹرنیشنل ڈیتھ اسکواڈز چلانے کا اعتراف
توشہ خانہ میں نااہلی؛ عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی شروع کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے بعد اب الیکشن کمیشن آف پاکستان فعال ہوگیا اور اس نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے کارروائی کا آغاز کردیا۔
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے نوٹس جاری کردیا اور برطرفی کا یہ کیس 13 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔