- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
آصف زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات
لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی.
فراہم کردہ مختصر تفصیلات کے مطابق ق لیگ کے جنرل سیکریٹری وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور رخسانہ بنگش ملاقات میں موجود تھے اور ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا۔ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ آصف علی زرداری پاکستانی سیاست میں واضح دار اور دوراندیش شخصیت ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ملکی سیاست اور پنجاب میں سیاسی حکمت عملی دونوں جماعتوں کے اتفاق رائے سے آگے بڑھے گی، مجھ سمیت تمام سیاستدانوں کی اس وقت پاکستان کا مفاد اولین ترجیح ہونی چاہئے۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ صدر زرداری اور ہماری مشاورت کا عمل جاری رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔