انگلینڈ کو 22سال بعد پاکستان میں اپنی ٹیسٹ تاریخ کی تیسری فتح حاصل

اسپورٹس رپورٹر  منگل 6 دسمبر 2022
مجموعی طور پر یہاں 25میچ کھیلنے والی ٹیم نے پہلی کامیابی لاہور میں 1961میں حاصل کی تھی (فوٹو: ٹوئٹر)

مجموعی طور پر یہاں 25میچ کھیلنے والی ٹیم نے پہلی کامیابی لاہور میں 1961میں حاصل کی تھی (فوٹو: ٹوئٹر)

لاہور: انگلینڈ نے 22سال بعد پاکستان میں اپنی ٹیسٹ تاریخ کی تیسری فتح حاصل کی ہے۔

انگلینڈ نے 22سال بعد پاکستان میں اپنی ٹیسٹ تاریخ کی تیسری فتح حاصل کی، مجموعی طور پر یہاں 25میچ کھیلنے والی ٹیم نے پہلی کامیابی لاہور میں 1961میں حاصل کی تھی۔

دوسری کراچی میں 2000میں پائی، اس وقت بھی ڈھلتے سائے میں ہی میچ کا فیصلہ ہوا تھا، راولپنڈی میں تیسری بار انگلش ٹیم سرخرو ہوئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔