- لاہور میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 2 بچے جاں بحق
- وہاڑی، چلتی بس میں بس ہوسٹس کے ساتھ زیادتی
- پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم پرخاموش تماشائی نہیں بنے گا، بلاول بھٹو
- لاہور کے 84 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل
- نئی دہلی میں سجائے گئے سالانہ چیئرٹی بازار میں پاکستانی کھانوں کی دھوم
- 27 سال بعد کوئٹہ میں کر کٹ کی واپسی ہو رہی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- اے سی سی اجلاس، پاکستان میں ایشیا کپ کے انعقاد کا فیصلہ نہ ہوسکا
- کراچی: جیولری شاپ سے ڈاکو 50 لاکھ نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار
- پشاور پولیس لائنز دھماکا؛ شہدا کی تعداد 84 نکلی حتمی فہرست جاری
- ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ ٹرافی کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
- کراچی میں مشتعل شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو زندہ جلادیا
- شاہین آفریدی نکاح کی تصاویر وائرل ہونے پر خفا
- پشاور پولیس لائنز دھماکا کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت
- اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں مسلح افراد کی لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
- شیخ رشید کی حوالگی کیلیے کراچی کا ایس ایچ او صحافی بن کر اسلام آباد کی عدالت پہنچ گیا
- بھارت کا روسی پیٹرول کی ادائیگیاں ڈالر کے بجائے درہم میں کرنے کا فیصلہ
- کراچی کے طلبہ نے اسٹریٹ کرائمز کا حل پیش کردیا
- شیخ رشید کو سندھ منتقل کرنے کی درخواست مسترد
- آواز دہرے طریقے سے سرطان کا علاج کرسکتی ہے
- 500 لڑکیوں کے درمیان امتحان دینے والا واحد لڑکا پرچہ دیتے ہوئے بے ہوش!
شکست نے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی پاکستانی مہم کمزور کردی

انگلینڈاورنیوزی لینڈکیخلاف 5ہوم میچز میسر ہونے کی وجہ سے فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرارتھیں جنھیں اب شدیددھچکا لگاہے۔ فوٹو: رائٹرز
لاہور: راولپنڈی میں شکست نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیلنے کی پاکستانی مہم انتہائی کمزور کردی۔
پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر موجود ٹیم کی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کیخلاف 5ہوم میچز میسر ہونے کی وجہ سے فائنل میں رسائی کی امیدیں برقرار تھیں جنھیں اب شدید دھچکا لگا ہے،بھارتی ٹیم بنگلادیش کو کلین سوئپ کرکے آسٹریلیا سے ہوم سیریز کا ایک میچ ہار کر بھی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔
دوسری جانب کینگروز ویسٹ انڈیز سے ایک اور بعد ازاں جنوبی افریقہ سے 2 میچز جیت کر ٹائٹل کے قریب آ جائیں گے، انگلینڈ کو اس جیت کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔اس وقت آسٹریلیا 72.23اور جنوبی افریقہ 60.00پوائنٹس کے ساتھ نمایاں ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔