- آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ کا فائنل کس مقام پر ہوگا؟ نام سامنے آگیا
- شاہین کپتان ہو! لاہور ہو تو ٹرافی اٹھانے کا مزہ ایسا کہیں نہیں، قلندرز ہیڈکوچ
- حکومت نہیں چاہتی کہ بلدیاتی انتخابات کا عمل آگے بڑھے، حافظ نعیم
- راہول گاندھی نے مودی کی کرپشن سے پردہ اٹھادیا
- پرائیویسی کیسے رکھی جاتی ہے؟
- پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ دیدیا گیا
- زلزلہ متاثرین کیلئے اتنے فنڈز آئے، کدھر گئے کہاں خرچ ہوئے؟ سپریم کورٹ
- علی زیدی میرا چھوٹا بھائی ہے، شہلا رضا
- پنجاب میں عام انتخابات کی درخواست؛ الیکشن کمیشن، گورنر پنجاب کو نوٹس جاری
- ایسے حالات میں کون وزیراعظم بننا چاہے گا، شاہد خاقان عباسی
- عبدالرزاق نے ایشیاکپ پاکستان کے بجائے دبئی میں کروانے کی حمایت کردی
- مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتیں، فیکٹری مالکان کیخلاف مزید 10 مقدمات درج
- کراچی، سی ٹی ڈی کا کالعدم تنظیم داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرنیکا دعویٰ
- ماں پر تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا بیٹا گرفتار
- لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو کا 17 سالہ بیٹا بارسلونا سے معاہدے کے قریب
- زلزلہ متاثرین کیلیے مزید امدادی پروازیں شام اور ترکیہ پہنچ گئیں
- شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
- نیا پاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس پر منافع میں ردوبدل کی منظوری
- شام میں ملبے تلے دبی نومولود بچی کو زندہ نکال لیا گیا
- گلوبل لیپ ٹیک کنونشن؛ پاکستانی کمپنیوں کیلیے ملٹی بلین ڈالر مارکیٹ کا گیٹ وے بن گیا
فیفا ورلڈکپ؛ کیا میچز میں استعمال ہونیوالی فٹبالز کو چارج کیا جاسکتا ہے؟

فٹبالز شائقین کیلئے توجہ کا مرکز بن گئی (فوٹو: ٹوئٹر)
دوحا: فیفا نے قطر میں جاری عالمی کپ کے دوران فٹبالز میں چارجنگ کا آپشن پیش کیا ہے کہ جو توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والے فٹبال میچ سے پہلے چارج کیے جاتے ہیں، ان بالز میں بلٹ سنسر نصب کیے گئے ہیں جس سے گیند کی رفتار اور سمت کی پیمائش کی جاتی ہے۔
ایڈیڈاس کی جانب سے ڈیزائن کی گئی بالز میں ایک بیٹری لگائی گئی ہے جو کہ 6 گھٹنے چارج ہونے کے بعد 18 گھنٹے تک استعمال کی جاسکتی ہے، بالز کو کک لگتے ہی اس میں نصب سنسر متحرک ہوجاتے ہیں جبکہ میدان کے چاروں طرف لگے اینٹینا اسے ویڈیو اسسٹنٹ ریفری (وی اے آر) کو رئیل ٹائم فریم دیکھاتا ہے۔
مزید پڑھیں: فیفا ورلڈکپ؛ نیمار کے ہمشکل نے شائقین کو پریشان کردیا
دوسری جانب فیفا ورلڈکپ 2022 کی آفیشل بال “الریحلہ” سیالکوٹ میں بنائی گئی، پاکستان واحد ملک ہے جو دنیا کی 70 فیصد فٹبالز سپلائی کرتا ہے۔ پاکستان کسٹم کے مطابق رواں مالی سال 2022-23 کی پہلی سہ ماہی میں فٹبال کی برآمدات میں 59.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ایڈیڈاس نے مارچ 2022 کو ‘الریحلہ’ (عربی میں سفر) کے نام سے آفیشل میچ گیند کا نام رکھا تھا۔ ‘الریحلہ’ کے رنگ قطر کی ثقافت، جھنڈے اور فن تعمیر کی عکاسی کرتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔