شان نے بطورہدایتکار فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کامیوزک مکمل کرلیا

شوبز رپورٹر  منگل 1 اپريل 2014
میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔
  فوٹو: فائل

میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔ فوٹو: فائل

لاہور: اداکار شان نے بطورہدایتکار اپنی فلم ’’ارتھ ٹو‘‘ کا میوزک مکمل کرلیا جب کہ میوزک کی لانچنگ تقریب میں بھارتی ہدایتکار مہیش بھٹ بھی شرکت کریں گے۔

انھوں نے کہاکہ ہماری فلم انڈسٹری اچھے سے اچھے معیار کی فلم بنا سکتی ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے ہاں فلم میکرز کو فلم میکنگ کی جدید سہولتیں میسرہوں اور ہمارے تکنیک کار بھی جدید مشینری کوجانتے ہوں ۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔