- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
- پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
- صنعتوں، سروسز سیکٹر کی ناقص کارکردگی، معاشی ترقی کی شرح گر کر ایک فیصد ہو گئی
- جواہرات کے شعبے کو ترقی دیکر زرمبادلہ کما سکتے ہیں، صدر
- پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت 6ماہ کے لیے برقرار
- اعمال حسنہ رمضان الکریم
- قُرب الہی کا حصول
فیفا ورلڈکپ؛ پرتگال کی سوئٹزر لینڈ کے خلاف فتح، کوارٹرفائنل میں رسائی
دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔
پرتگال کے راموس نے 17 ویں منٹ میں پہلا گول اسکور کر کے ٹیم کو برتری دلائی جس کو پےپے نے 33 ویں منٹ میں دُگنا کر دیا۔
51 ویں منٹ میں راموس نے اپنا دوسرا اور ٹیم کا تیسرا گول اسکور کیا۔ 55 ویں منٹ میں رافیئل گُریرو نے چوتھا گول اسکور کر کے پرتگال کی پوزیشن کو مستحکم کر دیا۔
58 ویں منٹ میں سوئٹزر لینڈ کے مینیول اکانجی نے پہلا گول اسکور کرتے ہوئے برتری کم کی لیکن راموس اپنا تیسرا اور ٹیم کی جانب سے پانچواں جبکہ دوسرے ہاف کے اضافی وقت میں رافیئل لیاؤ نے چھٹا گول اسکور کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔