پسنی کے قریب اے این ایف کی کارروائی، 96کلو چرس برآمد

ویب ڈیسک  بدھ 7 دسمبر 2022
فوٹو فائل

فوٹو فائل

 کوئٹہ: اے این ایف نے کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 96 کلو چرس برآمد کرلی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔