- فیٹف کے بعد پاکستان کے نام ایک اور بڑی کامیابی؛ ہائی رسک ممالک سے نام خارج
- مجھے نہیں لگتا پاکستان 2023 ورلڈکپ کیلئے بھارت میں میچز کھیلے گا، وسیم خان
- کرسی پر میں بیٹھوں گا! نگراں وزیر اطلاعات کے پی اور سیکریٹری اطلاعات میں تنازع
- یونان؛ یہودی عبادت گاہ پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کی ون ڈے میں بادشاہی برقرار، ٹی20 میں راشد کا پہلا نمبر
- بھارت میں جیولری کی دکان میں فلمی انداز میں چوری
- سپریم کورٹ ججز آمنے سامنے ہوں تو پارلیمنٹ کو کردار ادا کرنا چاہیے، وزیرداخلہ
- پنجاب کے پی انتخابات کیس؛ 8 اکتوبر کو کونسا جادو ہوگا جو سب ٹھیک ہوجائے گا، چیف جسٹس
- طیبہ گل ہتک عزت کیس؛ سابق ڈی جی نیب عدالت میں پیش
- تائیوان کی صدر سے ملاقات کی تو امریکا جنگ کیلیے تیار رہے؛ چین
- دی ہنڈریڈ؛ مائیک ہسی نے شاہین، حارث سے توقعات وابستہ کرلیں
- جسٹس نقوی کیخلاف ریفرنس؛ شکایت کنندہ نے بیان حلفی جمع کرادیا
- ہاؤسنگ سوسائٹی ریفرنس؛ خواجہ برادران کیخلاف نیب ریفرنس واپس
- عدالتی اصلاحات سے متعلق بل 2023 منظوری کیلیے قومی اسمبلی میں پیش
- کھاتے وقت منہ سے نکلنے والی آوازیں دوسروں کیلیے ذہنی اذیت بن سکتی ہیں
- شہباز گل کو چار ہفتوں کے لیے امریکا جانے کی اجازت
- بابراعظم کپتان ہیں، انہیں عمر اکمل کے کم بیک کا دیکھنا ہے، سابق کرکٹر
- جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
- کراچی کی 6 یو سیز میں دوبارہ گنتی روکنے کے حکم میں توسیع
- سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے سوموٹو نوٹس کا بے دریغ استعمال کیا، وزیر قانون
گوگل کی 2022 کی مقبول سرچز میں نسیم شاہ اور ٹی 20 ورلڈ کپ سرفہرست

گوگل سرچز 2022 میں سب سے زیادہ کھلاڑیوں اورسیاستدانوں کو سرچ کیا گیا:فوٹو:فائل
کراچی: سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں 2022 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات، خبروں، ایونٹس اور دیگر کی فہرست جاری کردی۔
گوگل کے مطابق سال 2022 میں سرچ کی جانے والی مقبول ترین خبروں میں عامرلیاقت سے متعلق خبریں پہلے اوریوکرین روس جنگ دوسرے نمبر پر رہیں۔ ایونٹس میں ٹی 20 ورلڈ کپ اورایشیا کپ 2022 بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں نسیم شاہ سرفہرست رہے جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کا نمبر دوسرا رہا۔ سب سے زیادہ جس فلم کے بارے میں سرچ کیا گیا وہ پاکستانی فلم ’مولا جٹ‘ تھی۔
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسمارٹ فونز کوسب سے زیادہ سرچ کیا گیا ۔ اس فہرست میں ’ وی وو23 ‘ پہلے اور ’آئی فون پرومیکس 14’ سب سے زیادہ سرچ کیے جانے کے باعث پہلے نمبر پر رہا۔ مقبول ترین کھانوں کی ترکیبوں میں چکن اور اورپلاؤ پکانے کی ترکیبیں پہلے اور دوسرے نمبر پررہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔