- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
وزیر صحت نے 30 میڈلز جیتنے والے میڈیکل کے طالب علم کو انعامی چیک دے دیا
اسلام آباد: ایم بی بی ایس میں 27 گولڈ اور 2 سلور میڈیکل حاصل کرنے والے طالب علم ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک کو وزیر صحت نے حوصلہ افزائی کے لیے دو لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم بی بی ایس میں شاندار کارکردگی دکھانے والے طالب علم ڈاکٹر حافظ محمد ولید ملک کی وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل سے ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے طالب علم کو اعلیٰ کارکردگی دکھانے پر دولاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ’ایسے ذہین طلباء کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، ولید ملک جیسے ڈاکٹر ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں‘۔
واضح رہے کہ ولید ملک نے 27 گولڈ میڈل اور دو سلور میڈل حاصل کیے، وہ ایم۔بی بی ایس میں 29 میڈل حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی نوجوان ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔