عارف والا سے اغوا ہونے والی 3 لڑکیاں لاہور سے بازیاب

ویب ڈیسک  بدھ 7 دسمبر 2022
فوٹو: فائل

فوٹو: فائل

پاکپتن: پولیس نے عارف والا سے اغوا ہونے والی 3  لڑکیوں کو لاہور کے علاقے سمن آباد سےبازیاب کرواکے ورثاء کے حوالے کردیا۔

تھانہ صدر عارف والا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 10 روز قبل گاؤں 71 ای بی سے اغواہ ہونے والی 3 لڑکیوں کو بازیاب کروایا، پولیس نے لڑکیوں نے کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے  مغوی لڑکیوں تک رسائی حاصل کی۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔