- پشاور ماڈل کالج میں توہین مذہب کا مبینہ واقعہ، طلبا کی ہنگامہ آرائی
- کرپشن اور ٹیکس چوری کیخلاف کارروائی کیلیے بے نامی ایکٹ فعال
- 2031 تک بجلی پیداوار مقامی ذرائع پر منتقل کرنے کا منصوبہ جاری
- بنگلادیش نے سعودی عرب سے پٹرول ادھار مانگ لیا
- عمران ریاض کے خلاف مقدمہ خارج، رِہا کرنے کا حکم
- ایم ایس سی اسپورٹس سائنسز کرنے والے قومی کرکٹر کون؟
- عمران خان نے جھوٹ، گالی اور گولی کو قومی کلچر بنادیا، مریم نواز
- شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج
- پشاور؛ پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد نماز جمعہ ادا
- روس نے ہمیں دیگر ممالک سے زیادہ سستا تیل دینے کا کہا ہے، وزیر پیٹرولیم
- پشاور پولیس لائنز دھماکے کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت،خاتون شامل تفتیش
- کے الیکٹرک کو 20 روپے رعایت کے ساتھ بجلی دے رہے ہیں، خرم دستگیر
- موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد
- لاڑکانہ میں یو ایس ایڈ کا چاول دکانوں پر فروخت، ویڈیو وائرل
- شان مسعود کو میچز کھلانے کیلئے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، سابق چیئرمین
- سندھ ہائیکورٹ؛ افغان کیمپوں میں سہولیات فراہمی کی درخواست مسترد
- قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے
- آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم
- پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دباؤ کا شکار
- والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا
غیر سیاسی اور تخریب کار ذہنیت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی (فائل فوٹو)
کوئٹہ: پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے بعد پشاور کے نودرات کا اسکینڈل بھی آرہا ہے۔
کوئٹہ میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال کے پیش نظر الیکشن کو وقت پر نہیں بلکہ مقررہ تاریخ کے بعد ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے کیونکہ اس کی وجہ سے اہم ادارے میں تفریق پیدا ہوئی اور معیشت تباہ ہوگئی ، غیر سیاسی اور تخریب کار ذہنیت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
انہوں نے کہا کہ عمران نے نوجوانوں کو بے راہ روی کی جانب گامزن کردیا ہے، ہم نے عمران خان نے اخلاقی قدریں زمین بوس کردیں، موجودہ حکومت معیشت کی جلد از جلد بحالی کو ترجیح دے رہی ہے۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ افغانستان میں شکست کے بعد امریکہ کے پاس سپر پاور کا ٹائٹل نہیں رہا، طاقت کے گھمنڈ میں ہمیں کوئی اپنا غلا م نہ سمجھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔