- موٹر وے پر کار سواروں کا پولیس آفیسر پر تشدد
- لاڑکانہ میں یو ایس ایڈ کا چاول دکانوں پر فروخت، ویڈیو وائرل
- شان مسعود کو میچز کھلانے کیلئے ہیڈکوچ، کپتان کو کالز کی گئیں، سابق چیئرمین
- سندھ ہائیکورٹ؛ افغان کیمپوں میں سہولیات فراہمی کی درخواست مسترد
- قرضوں کا بوجھ اور مشکل فیصلے
- آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، شرائط ناقابل تصور ہیں، وزیراعظم
- پاسپورٹ کی طلب میں شدید اضافے سے پاسپورٹ پرنٹنگ دباؤ کا شکار
- والد کو موبائل دینا مہنگا پڑ گیا، 6 سالہ بیٹے نے ڈھائی لاکھ کا کھانا آرڈر کردیا
- عالمی مارکیٹ میی ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
- رمیز راجا پی ایس ایل سمیت جہاں چاہیں کمنٹری کیلئے آزاد ہیں، ترجمان پی س بی
- پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلیے آپریشن کا فیصلہ
- چوہدری شجاعت کے بھائی چوہدری وجاہت کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج
- وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، وزیراعظم
- بنگلہ دیش پریمئیر لیگ؛ پاکستانی اسٹارز کی واپسی شروع
- عمران خان حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے، اسد عمر
- امریکی فضائی حدود میں چین کے جاسوس غبارے کی پرواز، پینٹاگون نے طیارے بھیج دئیے
- الیکشن کمیشن گورنر پنجاب کو چھوڑے، خود ہی انتخابات کی تاریخ دیدے،لاہور ہائیکورٹ
- گندم کی یکساں امدادی قیمت پر پاسکو، پنجاب اور سندھ میں ڈیڈلاک برقرار
- روپے کی مسلسل بے قدری سے ٹیلی کام سیکٹر بھی متاثر
- ایف آئی اے نے غیر رجسٹرڈ دوائیں، ویکسین اور انجکشن ضبط کرلیے
اجے دیوگن کو ایک فلم کا معاوضہ 120 کروڑ بھارتی روپے تک دیا گیا

اجے دیوگن نے ممبئی کے مہنگے ترین علاقے جوہو میں 60 کروڑ روپے کا بنگلا خریدا (فوٹو: فائل)
ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی متعدد فلموں نے باکس آفس پر دھماکے دار بزنس کیا ہے اور ان کی فلموں کا معاوضہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔
اجے دیوگن کا شمار انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں بھی کیا جاتا ہے، ان کے پاس پرائیویٹ جیٹ اور کئی مہنگی گاڑیاں ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اجے دیوگن ایک فلم کے 60 سے 120 کروڑ بھارتی روپے لیتے ہیں۔
اداکار کے پاس مہنگی پرتعیش گاڑیاں موجود ہیں جن میں ایس یو وی- رولس رائس ہے جس کی مالیت تقریباً 7 کروڑ بھارتی روپے ہے جبکہ دیگر گاڑیوں میں آڈی اے 5 اسپورٹ بیک، رینج روور ووگ، مرسڈیز ایس کلاس، آڈی کیو 7 موجود ہیں۔
اس کے علاوہ ایک پرائیوٹ طیارہ بھی ہے جس کی مالیت تقریباً 84 کروڑ ہے۔
رپورٹس کے مطابق بالی وڈ ‘سنگھم’ فلم کے اداکار کے مالی اثاثوں کی کُل قیمت 244 سے 447 بھارتی کروڑ روپےہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔