- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
پاکستان کیخلاف بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں، فضل الرحمان
کوئٹہ: پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں چھوٹی تعداد میں حکومت ملی ہے، ملکی خوش حالی کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔
کوئٹہ میں جمیعت علما اسلام کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان کا منشور ہر ایک کو چور، چور کہنا ہے جبکہ وہ خود گھڑی اور نوادرات چور ہے۔
انہوں نے کہا کہ اداروں کو کمزور کر کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا جارہا ہے، پاکستان کیخلاف بیرونی قوتیں سازشیں کررہی ہیں جس کے تحت چار سال میں ملکی معیشت کو زمین بوس کردیا گیاْ
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں چھوٹی تعداد کے ساتھ حکومت ملی ہے، ملکی خوش حالی کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے‘۔ جے یو آئی کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا کہ نئے الیکشن ملکی معاشی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہونے چاہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔