- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
- الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر 16مارچ کو ضمنی انتخابات کا اعلان
- عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہٹا دیا گیا
- ڈکیتی کی انوکھی واردات، ڈاکو 5 ہزار مرغیاں لے کر فرار
- پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج
- نیوزی لینڈ میں طوفانی بارش اورتیز ہوائیں، آکلینڈ میں ایمرجنسی نافذ
- لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی دوبارہ میدان پر واپسی
- پاکستان کی معاشی ترقی اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار
- ایران میں آذر بائیجان کے سفارتخانے پر فائرنگ، سیکورٹی چیف ہلاک
- فواد چوہدری سے یہ سلوک کرنے والوں کیلیے اکیلی کافی ہوں، اہلیہ
- پی ٹی آئی کا پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کیلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
- ملک میں کل سے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- آئی ایم ایف سے اسی مہینے معاہدہ ہوجائے گا، وزیراعظم
- سخت سردی جنوری میں لیکن سندھ میں تعطیلات دسمبر میں
- طیبہ ہراسگی کیس؛ ہائیکورٹ نے پی اے سی کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا
کراچی؛ خالی کوارٹر سے بچے کی کئی روز پرانی مسخ لاش برآمد

مسخ شدہ لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا (فوٹو فائل)
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے اسکاؤٹ کالونی بخش علی گوٹھ میں خالی کوارٹر سے کئی روز پرانی مسخ لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق فوری طور پر اس بات کا تعین نہیں ہو سکا کہ ملنے والی لاش کمسن بچی کی ہے یا بچے کی، تاہم تعفن اٹھنے پر مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی، جس پر تالا توڑا اور اندر جا کر دیکھا تو لاش لاش پڑی تھی، جس کی عمر تقریباً 6 سال معلوم ہوئی ہے۔لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ کوارٹر آمنہ نامی خاتون کا ہے جس نے چند ماہ قبل سیلاب متاثرین کو دیا تھا جو مالک مکان کو بتائے بغیر تالا لگا کر چلے گئے۔ کوارٹر 15 روز سے خالی اور بند تھا۔ پولیس نے کوارٹر کی مالکن آمنہ سے رابطہ کرلیا، جس کے بعد کرایے دار کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں کہ اس نے کس کی معرفت سے کوارٹر کرایے پر دیا تھا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔