- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
پنجاب کی جیلوں میں ٹرانس جینڈر سیل سے متعلق رپورٹس طلب
اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بھر کی جیلوں میں ٹرانس جینڈر سیل سے متعلق رپورٹس طلب کرلی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جیلوں میں قیدیوں کی سہولیات دینے کے لیے دائر درخواستوں پر جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو سماعت ہوئی۔
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جیلوں میں قیدیوں کو سہولیات نہیں دی جارہی، ٹرانس جینڈر قیدیوں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے، جیل میں بجلی کی فراہمی کا مسئلہ ہے، سولر پینل بھی نصب کیے جائیں۔
عدالت نے پنجاب بھر کی جیلوں میں ٹرانس جینڈر سیل سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں اور جیلوں میں سولر پینل نصب کرنے کے حوالے سے تفصیلات مانگ لیں۔
عدالت نے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔