- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
- کراچی پولیس کارکردگی دکھانے کیلیے ملزمان کی بار بار گرفتاری ظاہر کرنے لگی
- سوتیلی بیٹی سے زیادتی کے مجرم کو 10 سال قید بامشقت کی سزا
- کراچی میں پراسرار طور پر جاں بحق 18 افراد کی قبر کشائی کا فیصلہ
ایڈوانی نے منموہن کو بھارت کا کمزور ترین وزیر اعظم قرار دے دیا
اگرچہ منموہن سنگھ کوملک کا وزیر اعظم بنادیا گیالیکن ان کے پاس کوئی اختیارنہیں ہے،ایڈوانی۔ فوٹو : فائل
احمد نگر: بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن ایڈوانی نے منموہن سنگھ کو کمزورترین وزیراعظم قراردے دیا۔
بھارتی میڈیاکے مطابق ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے لال کرشن ایڈوانی نے کہاہے کہ اگرچہ منموہن سنگھ کوملک کا وزیر اعظم بنادیا گیالیکن ان کے پاس کوئی اختیارنہیں ہے۔ انھوں نے کہاکہ جب منموہن کووزیراعظم بنایاگیا تھااس وقت میں نے کہاتھا کہ میں نے ملک کے پہلے وزیراعظم کے بعدسے اب تک اتناکمزور وزیراعظم کبھی نہیں دیکھا۔ انھوں نے کہاکہ پارٹی کی طرف سے وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار نریندرمودی اٹل بہاری واجپائی کی طرف سے شروع کیے گئے ترقیاتی منصوبوں کومکمل کریں گے۔ قوم نعروں کے بجائے کام دیکھناچاہتی ہے۔ عوام تبدیلی کے لیے نریندرمودی کوووٹ دیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔