زرداری کے خلاف5 نیب مقدمات کی سماعت آج ہوگی

آئی این پی  بدھ 2 اپريل 2014
سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔
فوٹو: فائل

سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔ فوٹو: فائل

اسلام آ باد: احتساب عدالت سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف 5 نیب مقدمات کی سماعت آج کریگی ۔ سابق صدر کی جانب سے 265kکے تحت بریت کی درخواست پر بحث ہوگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔