- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
بھارت میں معمر شخص بس کی زد میں آکر بھی موت سے بال بال بچ گیا
ممبئی: بھارت میں ایک معمر شخص سڑک عبور کرتے ہوئے بس کی زد میں آکر بھی موت سے بال بال بچ گیا، معمر شخص کی بس سے ٹکر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی شہر ممبئی میں یہ حادثہ پیش آیا جہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرے میں دکھایا گیا کہ شلوار قمیض میں ملبوس شخص سڑک عبور کرنے کی کوشش میں بس کی زد میں آکر نیچے گر جاتا ہے اور بس اوپر سے گزر جاتی ہے لیکن خوش قسمتی سے اس شخص کو کوئی زخم بھی نہیں آتا۔
#WATCH | Elderly man's close shave in Powai area of Mumbai. The incident was captured on a CCTV camera.
(Source: viral video) pic.twitter.com/50LV4N2Pvk
— ANI (@ANI) December 15, 2022
معمر شخص کو بس کے نیچے جاتے ہوئے دیکھ کر دیگر کار ڈرائیور چیخنا شروع کر دیتے ہیں جس پر ڈرائیور فوراً بس روک کر دروازہ کھول کر دیکھتا ہے کہ آیا وہ شخص زندہ ہے یا نہیں۔
معجزانہ طور پر، معمر شخص بس کے پیچھے سے نکلتے ہوئے نظر آیا جبکہ ویڈیو کے آخر میں ڈرائیور کی طرف چلتے ہوئے بھی نظر آیا۔
واقعے سے متعلق ابھی تک کوئی پولیس مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔