- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتا افراد کیس؛ معلوم ہوا وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
کیا آپ بتا سکتے ہیں تصویر میں موجود یہ لڑکا آج کا کونسا مشہور اداکار ہے؟
کراچی: پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں ایسے کئی اداکار ہیں جنہوں نے بطورِ چائلڈ آرٹسٹ ٹی وی ڈراموں میں ڈیبیو دیا تھا ان میں عمران اشرف، فیصل قریشی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسے ہی ایک اور اداکار کی 90 کی دہائی کے ٹی وی ڈرامے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کو دیکھ کر صارفین بھی حیران ہیں۔
یہ ویڈیو پاکستان ٹیلی ویژن پر 90ء کی دہائی کے مقبول ترین ڈرامےآغوش میں پہلی بار ٹیلی ویژن پر نظر آنے والے نوجوان عمران عباس کی ہے جو اب پاکستان شوبز کے مقبول ترین اداکار ہیں۔
پی ٹی وی پر 1993ء میں نشر ہونے والے مشہو ر ڈرامے آغوش میں عمران عباس پہلی مرتبہ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے تھے اس وقت ان کی عمر 14 سال کے قریب تھی جو اب اتنے بدل گئے ہیں کہ پہچاننا بھی مشکل ہے۔
اداکار عمران عباس پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی بہترین اداکاری، گلوکاری اور خوبصورتی کیلئے جانے جاتے ہیں انہیں پاکستان کے خوبصورت ترین مردوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
عمران عباس کو پاکستانی ڈراموں میں رومانوی کرداروں کی بدولت شہرت حاصل ہوئی جبکہ وہ بھارتی فلم میں اداکارہ بپاشا باسو کے ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔