- پی ٹی آئی نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
- گرلز اسکول کی ٹینکی میں چھپکلی گرگئی، پانی پینے سے 20 بچوں کی طبیعت خراب
- چیف جسٹس نے ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہہ کر مقدمے کی درخواست نمٹادی
- بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، 75 افراد ہلاک
- 9مئی واقعات؛ پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں پر مقدمات سے دہشتگردی کی دفعات ختم
- لاپتا شہریوں کو بازیاب کرانا ریاست کی ذمہ داری ہے، سندھ ہائیکورٹ
- معاشی بحالی کیلیے طویل المدتی پالیسی بنانا ناگزیر
- 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
- شہریار آفریدی کو جیل میں ڈیتھ سیل سے اے کلاس فراہم کرنے کی درخواست
- نئے انگلش کرکٹرز بھی امریکی لیگ کے نشانے پر آگئے
- شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوس، مستقبل کیلیے پرعزم
- خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کے معاملے پر 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
- نیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے
- بھارتی فوج تمغوں کے لالچ میں جعلی مقابلوں کی اسپیشلسٹ بن گئی
- انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی
- طلبا میں متعدد ذہانتوں کی نگہداشت
- معذور طالبہ کے مددگار کتے کو بھی ڈپلوما ڈگری دیدی گئی
- پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن
- سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں
- امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک
اعلانیہ ہم جنس پرست بھارتی نژاد دوسری بار آئرلینڈ کے وزیراعظم منتخب

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے 36 سال کی عمر میں 2015 میں ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کیا تھا، فوٹو: فائل
ڈبلن: آئرلینڈ میں دوسری بار بھی بھارتی نژاد لیو ویرادکر وزیراعظم منتخب ہوگئے جو اس عہدے پر کم ترین عمر رکھنے کے علاوہ اعلانیہ ہم جنس پرست بھی ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں اتحادی جماعتوں نے ایک بار پھر ملک کے دوسرے بڑے عہدے تانشت کے لیے 43 سالہ لیو ویرادکر کو ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔
لیو ویراد نے 2007 میں سیای کیریئر شروع کیا اور 2014 کو منسٹر بنے۔ تب سے مختلف وزارتوں میں خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔ لیو ویرادکر نے 2015 کو ایک انٹرویو میں انھوں نے ہم جنس پرست ہونے کا اعلان کیا تھا۔
آئرلینڈ میں تانشست کا عہدہ کسی بھی ملک کے وزیراعظم کی طرح ہوتا ہے۔ بھارتی نژاد لیو ویرادکر اس عہدے پر فائز ہونے والے کم عمر ترین وزیراعظم بھی ہیں۔
آئرلینڈ کے وزیراعظم پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں تاہم انھوں نے طب کے بجائے سیاست کا انتخاب کیا اور جلد ہی کامیابیاں سمیٹیں۔ لیو ویرادکر کی پیدائش ڈبلن میں ہوئی اور وہیں انھوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی تاہم ان کے والد کا تعلق بھارت سے ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔