اچھرہ پل پر رات گئے دو نوسر باز موٹر سائیکل سواروں کو روک کر تلاشی لے رہے تھے کہ پٹرولنگ پولیس نے انہیں دھرلیا