- شاہینز زمبابوے میں ون ڈے سیریز ہارنے پر مایوس، مستقبل کیلیے پرعزم
- جیلوں میں قید خواتین کا تحفظ میری ذمے داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
- نیشنل گیمز؛ بسمہٰ خان کا سوئمنگ پول پر راج، 8 گولڈ میڈلز جیت لیے
- بھارتی فوج تمغوں کے لالچ میں جعلی مقابلوں کی اسپیشلسٹ بن گئی
- انتخابات نظرثانی کیس: چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سماعت آج ہوگی
- طلبا میں متعدد ذہانتوں کی نگہداشت
- معذور طالبہ کے مددگار کتے کو بھی ڈپلوما ڈگری دیدی گئی
- پاکستان سمیت کئی ممالک میں تحقیق سے برین ہیمریج کا مؤثرعلاج ممکن
- سونے سے قبل فیس بک پر پوسٹ کرنے سے گریز کریں
- امریکا میں موٹرسائیکل ریلی کے دوران فائرنگ، 3افراد ہلاک
- 119 اُڑن طشتریاں امریکا میں گرنے کا انکشاف
- عوام کو گمراہ کرنے اور ملک کو کئی سال پیچھے دھکیلنے والے بے نقاب ہوگئے، نواز شریف
- گیدڑ کو دیکھو خود پرمشکل وقت آیا تو امریکا کے پاؤں پکڑ لیے، مریم نواز
- فیفا ورلڈ کپ میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی کرنے والے دو پاکستانی اب تک جیل میں قید
- بھوکا ریچھ 60 کیک کھا گیا اور بیکری والے دیکھتے رہ گئے
- جیلوں میں خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن ہے، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
- بھارتی خواتین ریسلرز کو جنسی ہراسانی کیخلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کرلیا گیا
- عمران فتنے کو ووٹ کی طاقت سے مائنس کریں گے، رانا ثنا اللہ
- عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع
- فرانسیسی فٹبالر کیلان ایمباپے کا پاکستانی ہم شکل سوشل میڈیا پر وائرل
پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر کام شروع ہے، پرویز الہیٰ کا جواب
(فوٹو : فائل)
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں بھی ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔
عمران خان کے خطاب کے بعد زمان پارک سے روانگی کے وقت صحافیوں سے مختصر گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ’اسمبلی توڑنے کے اعلان پر مطمئن ہوں، ہمارا بڑا پرانا تعلق ہے اور ہماری سپورٹ بھی ساتھ ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ الحمداللہ اعلان پر سب مطمئن ہیں۔
کتنی سیٹوں پر آئند الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سوال پر پرویز الہیٰ نے کہا کہ ’ابھی تو کام شروع ہے، ابھی بات چلے گی‘۔
مزید پڑھیں: فواد چوہدری نے اسمبلیوں کی تحلیل کیلیے 6 دن تاخیر کیوجہ بتا دی
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ خطاب کرتے ہوئے جمعے 23 دسمبر کو دونوں صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ یہ بھی کہا کہ استعفوں کی تصدیق کے لیے ہم 123 اراکین قومی اسمبلی جائیں گے اور استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر سے منظوری کا مطالبہ کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔