- مہندر سنگھ دھونی نے فینز کے لیے کیا بڑا اعلان کیا؟
- مقبوضہ کشمیر؛ ٹریفک حادثوں میں 14 افراد ہلاک اور 20 زخمی
- 9 مئی کے واقعات پر خیبر پختونخوا میں 2528 افراد گرفتار ہوئے، رپورٹ
- سعودی بریگیڈیئر جنرل جوان بیٹے کو بچاتے بچاتے سمندر میں ڈوب گئے
- کراچی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ، مدرسے کا طالبعلم جاں بحق
- ایک اور بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے اپنی جان لے لی
- ریاستی علامات پر حملہ کرنے والے مذاکرات کے حقدار نہیں، وزیراعظم
- جسٹس (ر) ثاقب نثار کے بیٹے نے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کا قیام چیلنج کردیا
- میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس؛ عمران خان کا وزیر صحت کو10 ارب ہرجانے کا نوٹس
- جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی؛ اسد عمر کی دہشتگردی کے مقدمے میں مستقل ضمانت منظور
- ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ الیکشن کمیشن نے دلائل دینے کیلیے پی ٹی آئی وکیل کو آخری موقع دیدیا
- سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد کی بازیابی کیلیے جے آئی ٹیز بنانے کا حکم
- مبینہ روسی ’جاسوس وھیل‘ سویڈن جا پہنچی
- کراچی؛ بیوی کو سر پر اینٹ مار کر قتل کرنے والا شوہر گرفتار
- قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن شروع
- پاکستان سے گائے کے گوشت کی برآمدات 24.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
- فلائنگ کلبز اور چارٹر کمپنیوں کے جہازوں کو فیول کی فراہمی بند
- وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، بیل آؤٹ پیکیج کیلیے ڈیڈلاک ختم کرنے کا مطالبہ
- نواز شریف پارٹی عہدے پر بحالی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- ترک قوم اپنے فیصلے خود کرتی ہے مغرب نہیں، صدر طیب اردوان
ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تحریک انصاف کی کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں شاہ محمود قریشی ، فواد چوہدری اور پرویز خٹک شامل ہیں۔
لاہور: آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔
تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ۔ کمیٹی میں فواد چوہدری اور پرویز خٹک بھی شامل ہیں۔ کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے لئے کمیٹی بنادی ہے، کمیٹی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کے معاملات کو دیکھے گی۔
اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ (ق) نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے بدلے اگلے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کیساتھ جنوبی پنجاب، گجرات ڈویژن اور سیالکوٹ میں 25 سے 30 صوبائی نشستوں کا مطالبہ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔