گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات

شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال


ویب ڈیسک December 19, 2022
فوٹو : ایکسپریس نیوز

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفیٰ کمال کی ملاقات ہوئی ہے۔

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔

ملاقات میں شہر قائد کی تعمیر و ترقی کے اقدامات، اس ضمن میں مشترکہ کاوشوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں