- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
دانیہ شاہ کو وراثت کے حق سے محروم کرنے کے لئے کیسز میں پھنسایا جارہا ہے، وکیل
کراچی: دانیہ شاہ کے وکیل کاکہنا ہے کہ وراثت کے حق سے محروم کرنے کے لئے انہیں کیسز میں پھنسایا جارہا ہے۔
کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ جج جنوبی نے مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا وڈیو لیک کے مقدمے کی سماعت کی۔ لیاقت گبول ایڈوکیٹ نے دانیہ شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت جمع کراتے ہوئے موقف اپنایا کہ دانیہ شاہ کیخلاف مقدمہ جھوٹا ہے۔
وکیل کاکہنا تھا کہ دانیہ شاہ نے نا کوئی وڈیو بنائی اور نا سوشل میڈیا پر وائرل کی، دانیہ شاہ کیخلاف عامر لیاقت نے اپنی زندگی میں کوئی شکایت نہیں کی تھی۔
عدالت نے دانیہ شاہ کے وکیل کی درخواست پر ایف آئی اے سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
عدالتی ریمانڈ پرموجود دانیہ شاہ کے خلاف کیخلاف عامر لیاقت کی صاحبزادی نے مقدمہ درج کروایا تھا۔
ایف آئی اے سائبر کرائم حکام نے پیکا ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا، دانیہ شاہ کیخلاف مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی غیر اخلاقی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے کا الزام ہے، ایف آئی اے حکام نے دانیہ شاہ کو لودھراں سے گرفتار کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔