- رمضان المبارک اور متوازن غذا
- پی ٹی آئی کے مزید رہنما و سابق ارکان اسمبلی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر
- آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں 5 نئے دلچسپ قوانین متعارف
- عمران خان کی 2 مقدمات میں جلد سماعت کی درخواستیں منظور
- پنجاب، کے پی انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 4 رکنی بینچ تشکیل کے بعد پھر ٹوٹ گیا
- شمالی وزیرستان؛ سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، سپاہی شہید
- ریگولر حج اسکیم، درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 2 اپریل تک توسیع
- دی ہنڈریڈ؛ بابراعظم کے پک نہ ہونے پر اینڈرسن حیران
- علی امین گنڈاپور کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش
- کئی علاقوں میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، سحری و افطاری میں بھی مشکلات
- بڑھتی مہنگائی، مردانہ قمیص شلوار سلائی کی اجرت 1500 لی جانے لگی
- مہنگائی، معاشی صورتحال جنگ والی، سیاسی استحکام لانا ہوگا، ایکسپریس فورم
- استعفا دے کر مُکر جانا، پاکستانی عوام کیساتھ مذاق ہورہا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- کراچی اور اسلام آباد سے سعودی عرب منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
- مسلسل ڈپریشن اور بے چینی آپ کو قبل از وقت بوڑھا بنا سکتی ہے
- دو ارب نوری سال دور اب تک کا سب سے روشن خلائی دھماکا
- جانورغائب گوشت حاضر، میمتھ کے ڈی این اے سے گوشت کا گولہ تیار
- سی ٹی ڈی پنجاب کی مختلف اضلاع میں کارروائی، 9 دہشت گرد گرفتار
- بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک
- جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ہیں، بورڈ
ایران میں پاسداران انقلاب کے اہلکاروں پر حملہ؛ 4 ہلاک

حملہ آور پاسداران نقلاب کے اہلکاروں پر حملے کے بعد پروسی ملک فرار؛ ایران کا دعویٰ
تہران: ایران میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پاسداران انقلاب کے 4 اہلکار وں کو ہلاک کردیا اور کارروائی کے بعد پڑوسی ملک فرار ہوگئے۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں نے پاسداران انقلاب کے اہلکاروں پر دھاوا بول دیا۔ اندھا دھند فائرنگ میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حملہ آوروں کا جواب دینے کے لیے مزید نفری پہنچی جس پر مسلح ملزمان پروسی ملک فرار ہوگئے۔
حملے میں پاسداران انقلاب کے ہلاک ہونے والے اہلکار صوبے زاہدان میں احتجاجی مظاہروں کو روکنے کی ذمہ داری پر مامور اسکواڈ کا بھی حصہ رہے ہیں۔
خیال رہے کہ زاہدان میں پاسداران انقلاب کے اہلکار کی چیک پوسٹ میں ایک نوجوان لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کے بعد سے حالات کافی کشیدہ ہیں۔
واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے سیستان بلوچستان تک بھی پہنچ گئے اور پاسداران انقلاب کی بھاری نفری کو تعینات کرنا پڑا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔