- ٹویٹر نے تصویر میں تصویر آپشن کی آزمائش شروع کردی
- 96 سال قبل لی جانے والی کتاب لائبریری کو لوٹا دی گئی
- بھنڈی کے وہ فوائد جو اسے ’سپر سبزی‘ بناتے ہیں
- چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز
- عمران اسماعیل کو رہا کردیا گیا
- پشاور؛ پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے حاجی شوکت علی مستعفی ہوگئے
- عمران خان مذاکرات نہیں این آر او کی اپیل کررہے ہیں، وزیراطلاعات
- بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر فائرنگ کرکے کشمیری خاتون کو شہید کردیا
- پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز اپنی پوری ٹیم سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی
- سماعت و گویائی سے محروم خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار
- عظیم رفیق کیخلاف نسلی تعصب ثابت، 6 انگلش کرکٹرز کو سزائیں، جرمانے
- زندہ قومیں اپنے محسنوں اور ہیروز کی عزت کو برقرار رکھتی ہیں، وزیراعظم
- لاہور قلندرز اور پی سی بی الیون کے درمیان میچ 28 مئی کو کھیلا جائیگا
- 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلیے مزید 4 جے آئی ٹیز قائم
- شاہ محمود قریشی سمیت سابق پی ٹی آئی وزرا کے سفارتی پاسپورٹ منسوخ
- سندھ ہائیکورٹ کا کراچی ایڈمن سوسائٹی میں غیر قانونی تعمیرات فوری روکنے کا حکم
- کے فور منصوبے پر ایک بار پھر کراچی کے عوام کو دھوکا دیا جا رہا ہے، حافظ نعیم
- گلگت بلتستان میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق
- پی ٹی آئی مالی بحران کا شکار، ملازمین کی تنخواہیں بند اور چیک باؤنس
- دبئی میں عیدالاضحیٰ سپر سیل، خریداروں کیلیے اشیا 90 فیصد تک سستی
بلاول بھٹو کا افغان حکام سے خواتین کو تعلیم کا حق دینے کا مطالبہ

فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغان حکام سے خواتین کی تعلیم پر پابندی سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے افغان طالبان کی جانب سے خواتین کو تعلیم کے حق سے محروم کرنے پر کہا گیا ہے کہ ہم اس بات پر مضبوط یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق ہر مرد اور عورت کا تعلیم کے حصول کا وراثتی حق ہے۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغان حکام سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ افغان طالبات کی تعلیم کے حوالے سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
مزید پڑھیں : افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگادی
خیال رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی تھی۔
وزارت تعلیم افغانستان نے کہا تھا کہ علما نے جامعات کے نصاب و ماحول کا جائزہ لیا ہے، جس کے نتیجے میں طالبات کو موزوں ماحول فراہم کرنے تک ان کی حاضری معطل رہے گی، جلد ہی طالبات کے لیے مناسب ماحول فراہم کردیا جائے گا اور اس حوالے سے شہری پریشان نہ ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔