- سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی میں ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ، نہانے پر پابندی
- سمندر پار پاکستانیوں کیلیے ڈائمنڈ کارڈ کا اجرا، اس کے فوائد کیا ہیں؟
- اللہ تعالیٰ خیر فرمائے، نواز شریف کا بجٹ پر ردعمل
- اسحاق ڈارنے سات بار بجٹ پیش کرکے منفرد ریکارڈ قائم کردیا
- پاکستانی اداکار احسن خان کے گھر بچی کی پیدائش
- آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
- بجٹ میں 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز عائد کیے گئے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
- بجٹ میں سپریم کورٹ کے لیے 3 ارب 55 کروڑ 50 لاکھ روپے مختص
- 1300 سی سی سے زائد کی گاڑیوں پر ٹیکس اور ڈیوٹی کی حد ختم
- بینک سے 50 ہزار روپے نکلوانے والوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ
- ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ؛ امریکا کا بڑا بیان سامنے آگیا
- سی ایس ایس کے امتحانی نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب صرف 1.85 فیصد رہا
- فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے والے بیانیے کو مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹرز
- میٹا نے واٹس ایپ چینلز فیچر متعارف کرا دیا
- امریکا کی سعودی عرب کو توانائی کے جوہری منصوبے کیلیے مدد کی پیشکش
- الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، وہاب ریاض
- بجٹ میں حکومت کا نئے اسٹارٹ اپس کیلیے نوجوانوں کو قرض دینے کا فیصلہ
- ترک صدر نے پہلی بار ایک خاتون کو مرکزی بینک کا گورنر مقرر کردیا
- کراچی، ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ واپس لینے کا فیصلہ
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
بلاول نیویارک سے غیر ملکی خواہشوں پر عمل کا عندیہ دے رہے ہیں،شیخ رشید

انٹرنیشنل ایجنڈاسامنےآناشروع ہوگیاہے، شیخ رشید (فوٹو فائل)
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بلاول نیو یارک سے غیر ملکی خواہشات پر عمل کا عندیہ دے رہے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے وزیرخارجہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کا نیو یارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا۔ بلاول غیر ملکی خواہشوں پر عمل درآمد کا عندیہ دے رہے ہیں۔
معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیاہے اسمبلیاں چھوڑنا حق ہے بلاول کا نیویارک میں بیان ملک میں نئی جنگ کا آغاز ہوگا بلاول غیر ملکی خواہشوں پر عمل درآمد کا عندیہ دے رہے ہیں سٹاک مارکیٹ مندی ڈالر مہنگا مہنگائی20فیصد زائد آئل بل اور دوائیوں کے پیسے نہیں کیسےچلےگاپاکستان
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 22, 2022
پنجاب کی غیر یقینی سیاسی صورت حال پر انہوں نے کہا کہ معاشی بحران کے ساتھ سیاسی بحران مزید گہرا ہوگیاہے ، اسمبلیاں چھوڑنا حق ہے۔ اسٹاک مارکیٹ مندی ،ڈالر مہنگا، مہنگائی 20 فیصد زائد، آئل بل اور دواؤں کے پیسے نہیں، کیسےچلےگاپاکستان؟۔
سابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ حکومت کی تبدیلی ملک اورعوام کےگلےپڑگئی ہے۔ انٹرنیشنل ایجنڈاسامنےآناشروع ہوگیاہے۔ آئینی بحران ملک کی جمہوریت کےلیےخطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک معیشت کی تباہی سےٹوٹتےہیں، سرحدوں پر حملےسےنہیں۔ حکومت نام کی کوئی چیزنہیں، موت کےکنویں کی سرکس لگی ہوئی ہے۔ گورنرپنجاب ازخودڈی نوٹیفکیشن کافیصلہ آسانی سےنہیں کرسکتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔