- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
کمشنر مہنگائی کے خلاف ڈٹ گئے، اشیا کی قیمتوں میں کمی
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی جانب سے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے سلسلے میں مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
اشیائے خورونوش کی 15 روز کیلیے قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں اجلاس ایڈیشنل کمشنر کراچی ٹو حاجی احمد کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں مختلف اشیا کی قیمتوں کاجائزہ لیا گیا،اجلاس میں پرائیسز اینڈ آفیسر انچارج کمشنر کنٹرول روم آصف اقبال سمیت تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے نمائندوں نے شرکت کی،اجلاس کے اختتام میں کمشنر کراچی کی ہدایت کے مطابق اشیائے خورونوش کے14 آئٹم کی قیمتوں میں کمی کی گئی جن میں دال ماش دھلی اول، دال ما ش دھلی دوئم،ما ش چھلکا کالی ،ماش ثابت، مسور ثابت اول،مسور ثابت دوم ،چاول کرنل بناسپتی سیلا اول،چاول کرنل بناسپتی سیلا دوم،چاول بناسپتی سپر ٹوٹادوم،لال مرچ پائوڈر،زیرہ سفید ،پستہ مغز ،کشمش قندھاری ،بادام آسٹریلین شامل ہیں،کمشنر نے کہا کہ مقررہ نرخنا مہ سے زائد پر اشیا کی فروخت سخت جرم بھی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔