- کراچی؛ گھر میں گیس لیکیج سے دھماکے میں خواجہ سرا جھلس کر زخمی
- ق لیگ کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
- پاکستانی حجاج کے لیے مختصر دورانیے کا حج پیکج متعارف کروانے کا اعلان
- خاندان میں شادی کی صدیوں پرانی رسم دم توڑنے لگی
- امریکا میں کتے کی فروخت پر تنازع ؛ فائرنگ میں 3 افراد ہلاک
- 2021 ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست پر سب بلک بلک کر روئے، حسن علی
- غیر شرعی نکاح کیس؛ آئندہ سماعت پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم
- وادیٔ سوات میں بڑی تعداد میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد
- چین میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اُٹھی؛ 16 کان کن ہلاک
- کراچی؛ تیز دھار آلے کے وار سے 3 بچوں کی ماں قتل، مشتبہ شوہر زیرحراست
- ڈالر کی گراوٹ کا رجحان جاری، انٹربینک میں مزید سستا ہوگیا
- پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کے خلاف طلبا پشاور ہائیکورٹ پہنچ گئے
- سانحہ بلدیہ، حماد صدیقی سمیت دیگر کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- کراچی؛ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک
- فواد چوہدری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد
- جناح ہاوس حملہ کیس،صنم جاوید سمیت دیگر کی ضمانت منظوری چیلنج کرنے کا فیصلہ
- ملک میں عام انتخابات موجودہ ووٹر لسٹوں پر ہوں گے، الیکشن کمیشن
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا، چیف جسٹس
- سائفر کیس؛ عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا پروسیڈنگ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
سونے کی فی تولہ قیمت میں1850روپے اضافہ

فوٹو: فائل
کراچی: انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز اضافے سے مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت 1 لاکھ 80 ہزار 500 روپے سے تجاوز کرگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت سات ڈالرز اضافہ کے بعد 1815 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1850 روپے اضافے سے 1 لاکھ 80 ہزار 650 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 1586 روپے اضافے سے 1 لاکھ 54 ہزار 878 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں مہنگائی کے نتیجے میں چاندی کی فی تولہ قیمت 50 روپے اضافے کے بعد 2100 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔