مصباح الحق ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں،محمد یوسف کا مشورہ

اسپورٹس ڈیسک  جمعـء 4 اپريل 2014
 مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا،محمد یوسف ۔فوٹو: فائل

مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا،محمد یوسف ۔فوٹو: فائل

کراچی: سابق کپتان محمد یوسف نے مصباح الحق کو بھی مشورہ دیا کہ وہ ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں، ٹیم ایک ورلڈ ایونٹ تو ہار گئی۔

اب آئندہ برس کے میگا ایونٹ  میں بھی شکست کے بعد تبدیلی کا کوئی فائدہ نہ ہو گا، مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا، انھوں نے نئے کپتان کیلیے آفریدی کے تقرر کی حمایت کرتے ہوئے انھیں مزید میچور ہونے کا مشورہ دیا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔