- پاکستان سپر لیگ نے عالمی سطح پر اپنی شناخت بنالی ہے، نجم سیٹھی
- گلگت بلتستان میں 3 جدید سائنس لیبارٹریاں بنانے پر اتفاق
- سیالکوٹ میں شادی سے انکار پر پانچ بچوں کی ماں قتل
- حکومت اور اپوزیشن میں کوئی صلاحیت نہیں ہے، شاہد خاقان
- پیپلزپارٹی کا عمران خان کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
- جعلی لیڈی ڈاکٹر بن کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
- ڈیرہ غازی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، دو دہشت گرد ہلاک
- کراچی میں اتوار کی صبح بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- ای پاسپورٹ فیس میں اضافے کی خبریں بے بنیاد قرار
- متحدہ عرب امارات کے صدر پیر کو ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- اسلام آباد میں پیر کو چھٹی کا اعلان
- امریکی رکن کانگریس نے اے آئی سافٹ ویئر سے لکھی تقریر پڑھ ڈالی
- بسکٹ ہمارے وزن میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، تحقیق
- جرمنی نصب کی جانے والی آئی میکس اسکرین نے دو گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیے
- مری ڈسٹرکٹ اسپتال کی مسروقہ تینوں ڈائیلاسز مشین برآمد، ڈاکٹراور خریدار گرفتار
- پاکستانی زائرین نے درگاہ اجمیر شریف پر چادر چڑھائی
- عمران خان کے آصف زراری مخالف بیان پر وزیراعظم دفاع میں سامنے آگئے
- عمران خان جو بھی فیصلہ کریں ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، حبہ چوہدری
- الیکشن کمیشن دھمکی کیس، فواد چوہدری مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 6500 روپے کا اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان 236 روپے سے بھی تجاوز کرگئی

فوٹو: فائل
کراچی: قرض پروگرام کی بحالی کے لیے چند دنوں میں آئی ایم ایف ٹیم کی پاکستان آمد کی خبروں سے انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر پیش قدمی محدود ہوگئی رہی لیکن اس کے برعکس اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان برقرار رہنے سے اس کی قدر 236 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دوست ممالک سے نقد زرمبادلہ کا راستہ ہموار نہ ہونے اور غیریقینی معاشی حالات کی وجہ سے جمعہ کو کاروباری دورانیے کے دوران ڈیمانڈ بڑھنے کے سبب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 39 پیسے کے اضافے سے 227.50 روپے کی سطح پر بھی پہنچ گئی تھی
اختتامی لمحات میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 2 پیسے کے اضافے سے 227.14 روپے کی سطح پر بند ہوئے جب کہ اس کے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے کے اضافے سے 236.50ر وپے کی سطح پر بند ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔