- پی ٹی آئی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی چلینج کردی
- باجوہ لیک کیس میں گرفتار ایف بی آر اہلکاروں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
- اسنوکر چیمپیئن شپ؛ برطانوی کیوئسٹ کو پاکستانی کیوئسٹ کے ہاتھوں شکست
- کراچی؛ کرایے کی کار چلانے والا 2 بچوں کا باپ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک
- ڈالر کی اڑان جاری، مزید 7 روپے مہنگا
- دو سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی درخواست پر اعتراض کالعدم
- لاہور میں اے ٹی ایم ہیک کرنے کی کوشش ناکام، ہیکر گرفتار
- ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا، ویڈیو وائرل
- بلدیہ شرقی کے زیر انتظام کئی صحت مراکز غیر فعال، مریض رل گئے
- ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی برآمد، وفاقی حکومت نے شرائط تبدیل کر دیں
- فحاشی و عریانی کا سیلاب
- اسلام میں دوستی کا معیار
- ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور بیٹے کو کلین چٹ دیدی، مقدمہ خارج
- صابرین کے لیے خوش خبری
- فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- اسلاموفوبیا میں مبتلا انتہا پسندوں کی حرکت کو سختی سےمسترد کرتے ہیں، سوئیڈن
- دیوؤں کے قبضے میں آئے ہوئے انسان
- خرم منظور نے سرفراز احمد کو بابراعظم سے بڑا ’’کپتان‘‘ قرار دیدیا
- ایل پی جی اور ہوٹل مالکان کا 31جنوری سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
- کیماڑی میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 1 ماہ میں 20 سے زائد اموات
بھارت؛ خاتون کی ساڑھی پہن کر جم میں ورزش کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں خاتون کی ساڑھی پہن کر جم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، فوٹو: ویڈیو گریب
نئی دہلی: بھارت میں ایک خاتون کی جم میں ساڑھی پہن کر ورزش کرنے کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی وب سائٹ انسٹاگرام میں رینا سنگھ فٹنس نامی اکاؤنٹس سے ایک خاتون کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں انھیں جم میں ورزش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو کی خاص بات یہ ہے کہ خاتون نے ورزش کے وقت جم کا ڈریس پہننے کے بجائے روایتی ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے۔
عمومی طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ ساڑھی پہن کر روز مرہ کے کام کرنا بھی مشکل ہوجاتا ہے لیکن خاتون نے ساڑھی میں ورزش کرکے سب کو حیران کردیا۔
اس ویڈیو کو دس لاکھ کے قریب افراد نے لائیک کیا اور اب تک اس ویڈیو کو 3 کروڑ 30 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔
صارفین میں زیادہ تر افراد نے خاتون کو سراہا تاہم کچھ نے جم میں ساڑھی پہن کر ورزش کرنے پر اعتراض بھی کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔