- ہلال احمر گجرانوالہ میں خواجہ سراء کا رقص، نیشنل ہیڈکوارٹر نے نوٹس لےلیا
- بجٹ خسارہ 3 کھرب ہونے کی وجہ سے آئی ایم ایف ان کے پاس نہیں آ رہا، شوکت ترین
- وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش
- سیاہ فام شہری کی ہلاکت، امریکی پولیس کے 5 اہلکاروں پر فرد جرم عائد
- پی ایس ایل اور مردم شماری کےلئے پولیس کی نفری کم پڑگئی
- لائسنس کی تجدید میں مبینہ تاخیر؛ 5 کمپنیوں کے فلائٹ آپریشن معطل
- 9 فلسطینیوں کی شہادت پر نکالی گئی ریلی پر اسرائیلی فورسز کا کریک ڈاؤن، متعدد زخمی
- کراچی میں ہفتے اور اتوار کو بوندا باندی کی پیش گوئی
- اسلام آباد تا کراچی؛ جدید سہولتوں کی حامل گرین لائن ایکسپریس ٹرین کا افتتاح
- کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، جنگی طیاروں کا اسمگل شدہ آئل بڑی مقدار میں برآمد
- اپنی ڈیڑھ سالہ بیٹی کی لاش کچرے میں پھینکنے والی خاتون گرفتار
- خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر حاجی غفران کا تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا اعلان
- دو دن سے واہگہ پر موجود بھارتی بیس بال ٹیم پاکستان پہنچ گئی
- پولیس مقابلہ اور ڈکیتی کے مجرم کو 32 سال قید کا حکم
- کیماڑی میں جاں لیوا پراسرار بیماری سے اموات؛ حکومتی مشینری سرگرم
- بحران پر قابو پانے کے لیے ایک ارب ڈالر پاکستان لاسکتے ہیں، ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان
- ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، بھارتی ٹیم بالآخر پاکستان پہنچ گئی
- دالوں کا صرف 15 دن کا اسٹاک باقی رہ گیا
- سرد اور گرد آلود ہواؤں سے موسمی بخار؛ کراچی میں بچے اور بزرگ زیادہ متاثر
- پرویز الہیٰ اور اُن کے ساتھیوں نے غداری کی، چوہدری سالک حسین
سوات، چترال، دیرلویر سمیت دیگر بالائی مقامات پر برفباری کا سلسلہ شروع

—فائل فوٹو
چترال: چترال شہراور مضافات میں بارش اور بالائی مقامات پر برفباری گزشتہ شام سے جاری ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق لواری ٹنل روڈ ،بگوشٹ ، گبور، کالاش ویلیز و مڈکلشٹ، گولین ، تریچ ، کھوت ،ریچ ، یارخون وادی ، بروغل میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔
برفباری کے باعث لواری ٹنل روڈ پر آمدورفت میں مشکلات سامنا ہے جبکہ دیر کے شہری علاقوں میں بارش بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
علاوہ ازیں دیرلویر میں بھی بارش وبرف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ وادی لڑم، شاہی بن شاہی، کلپانی، کمراٹ، لواری ٹنل ،اور دیگر بالائی علاقوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
دیرلویرمیں بارش اور برف باری سے زندگی مفلوج ہوچکی ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ پارا چنا سمیت دیگر ضلع بھر میں بارش اور برفباری شروع ہوچکی ہے۔
سوات کے بالائی علاقوں کالام، مالم جبہ، گبین جبہ اور مہوڈنڈ میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے، سیاحوں کی بھی بڑی تعداد سیاحتی مقامات مالم جبہ اور کالام پہنچ گئی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔