- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
- لیجنڈز کرکٹ لیگ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں آگئی
- انجرڈ رضوان قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن میں شامل نہ ہوسکے
- آئی پی ایل، چھوٹی باؤنڈریز نے ریکارڈز کا انبار لگا دیئے
- اسٹاک ایکسچینج؛ ملکی تاریخ میں پہلی بار 72 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور
- شاداب کو ٹیم کے اسٹرائیک ریٹ کی فکر ستانے لگی
- لکی مروت؛ شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
- اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش
- ملک بھر میں مکمل پنک مون کا نظارہ
- چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
- عبداللہ غازی مزار کے پاس تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ دوڑی
شان مسعود کو نائب کپتان بنانا چھیڑ چھاڑ کرنے کے مترادف ہے، رمیز راجا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم میں شان مسعود کی اچانک اسکواڈ میں انٹری کے بعد نائب کپتان بنانا، ٹیم سے چھیڑ چھاڑ ہے۔
لاہور میں سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے جی سی یونیورسٹی آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم وائٹ بال میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کررہی ہے، ٹیم کے غیر مستقل رکن شان مسعود کو ناَئب کپتان بنانا چھیڑ چھاڑ کرنے کے مترادف ہے۔
انہوں نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ ایشیاکپ پاکستان میں نہیں ہوتا تو بھارت ٹیم بھیجنے سے پہلے دو بار سوچیں، انڈین کرکٹ میں بی جے پی مائیںڈ سیٹ آچکا ہے۔
مزید پڑھیں: رمیز راجہ کو بھی پنشن ملے گی، نام فہرست میں شامل
سابق چیئرمین نے اپنی پچز میں بہتری نہ لانے کو اپنی ناکامی کہتے ہوئے کہا کہ ہر کام میں وقت لگتا ہے۔
رمیز راجا نے مزید کہا کہ کرکٹ کو نان کرکٹر کے حوالے کرنا اندھیرے میں ٹامک ٹویاں مارنا ہے، قومی ٹیم میں زبردستی تبدیلیاں لانے کی کوششیں ہورہی ہیں۔ ڈیڑھ دو سال میں کرکٹ اوپر جا رہی تھی لیکن تسلسل کو توڑ دیا گیا، ایک شخص یا گروپ کو نوازنے کے لئے آئین کو روندا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔