- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پشاور دھماکے کے قصوروار وہ ہیں جو یہاں 10 سال حکومت کرتے رہے، مریم نواز
- ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں بڑی کمی
- شاداب کی شادی میں کپتان بابراعظم شریک نہ ہوئے! مگر کیوں؟
- پنڈی میں حملوں کی منصوبہ بندی؛ ٹی ٹی پی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
- آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرول ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- گلیڈی ایٹرز، یونائیٹڈ نے اچانک پریکٹس سیشنز منسوخ کردیئے
- بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا
- چارلی ہیبڈو اسلامو فوبیا سے باز نہ آیا، زلزلے سے ہزاروں اموات کا مذاق بنا دیا
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
- بھارت میں 14 فروری ’گائے کو گلے لگانے‘ کے دن کے طور پر منایا جائے گا
- عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس
- ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے میں اموات 17 ہزار سے تجاوز کرگئیں
- وزیرخزانہ آئی ایم ایف مذاکرات میں پیشرفت، اصلاحات پر اتفاق ہوگیا
- پی ایس ایل8 کیلئے نئی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
- ترکیہ میں 68 گھنٹے بعد ملبے تلے دبے بچے کو زندہ نکال لیا گیا، ویڈیو وائرل
- پختونخوا ضمنی الیکشن؛ پی ٹی آئی نے مستعفی ارکان دوبارہ میدان میں اتار دیے
- الیکشنز میں پارٹی کو مہنگائی بہا لے جائیگی، لیگی ارکان نے وزیراعظم کو بتادیا
- پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات
- میسی کے بھائی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا سے معافی مانگ لی، مگر کیوں؟
لڑکی موٹی ہے لہٰذا جہیز بھی اسی حساب سے لوں گا، بھارتی دلہے کا لڑکی کے والدین سے مطالبہ

تم بہت موٹی ہو اگر جہیز کی رقم میں 5 لاکھ کا اضافہ کرو گی تو شادی کروں گا، دلہے کا مطالبہ۔ فوٹو؛ فائل
حیدر آباد دکن: بھارت میں لڑکی والوں سے منہ مانگا جہیز طلب کیا جاتا ہے اس کا تو پوری دنیا کو علم ہے لیکن ایک دلہا صاحب نے تو دلہن موٹی ہونے پر جہیز کی طے شدہ رقم میں ہی اضافے کا مطالبہ کر ڈالا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر حیدرآباد کے وکرم نائڈو کا ایک لڑکی سے رشتہ طے ہوا اس کے ساتھ ہی دونوں خاندانوں کے درمیان یہ بھی طے پایا کہ لڑکی والے اپنی بیٹی کو جہیز میں 10 لاکھ روہے کی رقم دیں گے،۔معاملات طے ہونے کے بعد لڑکی والوں نے اپنے بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کی تیاریاں شروع کردیں اور ایک دن لڑکے کی جانب سے کی گئی ایک کال نے ان بےچاروں کی ساری خوشیاں پر ہی پانی پھیر دیا۔
وکرم نائڈو نے اپنی ہونے والی دلہن کو فون کرکے کہا کہ وہ بہت موٹی ہے اس لئے وہ اس سے شادی نہیں کرسکتا ہاں اگر جہیز کی رقم 10 سے بڑھا کر 15 لاکھ کردی جائے تو یہ شادی ممکن ہے دوسری صورت میں اس کے لئے لڑکیوں کی کمی نہیں۔
لڑکی والوں نے معاملے کو سلجھانے کے لئے مقامی سیاسی رہنماؤں کو بیچ میں ڈالاجس کے بعد یہ مقامی رہنما پولیس ا سٹیشن بھی گئے لیکن تھانیدار نے ان ایک نہ سنی اور تھانے سے ہی نکال دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔