- نابینا افراد کیلئے شام میں بنایا گیا منفرد گاؤں
- پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ دکاندار قتل
- عمران خان نے مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کردی
- شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کے لیے ریڈیواسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے
- گولیمار میں نوجوان پر فائرنگ ایس ایچ او رضویہ کی پرائیویٹ پارٹی نے کی، تحقیقات میں انکشاف
- سربراہی اجلاس میں پاکستان کی عدم شرکت سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے، امریکا
- شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی افسر جاں بحق
- کراچی میں راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 3 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
- ججز کے درمیان اختلاف عدلیہ کیلیے اچھے نہیں ہیں، پاکستان بار کونسل
- پی ٹی آئی کے لاپتا رہنما اظہرمشوانی گھر واپس پہنچ گئے
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر287 روپے برقرار
- نومولود بچھڑے کی کھال پر مسکراتا چہرہ دیکھ کر عوام بھی خوش
- کاٹے جانے پر پودے بھی آہ و بکا کرتے ہیں
- قبل ازوقت پیدا ہونے والے بچے جوانی میں بھی دمے سے متاثرہوسکتے ہیں
- روس اور شمالی کوریا کے درمیان ہتھیاروں کی خرید و فروخت کے شواہد ہیں؛ امریکا
- واٹر ٹینکرکی ٹکر سے 10 سالہ بچہ جاں بحق
- جاپانی وزیراعظم کی مسلم ممالک کے سفراء کو دعوت افطار
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ
- بی جے پی کے رکن بجٹ سیشن میں موبائل پر فحش فلم دیکھتے رہے؛ ویڈیو وائرل
- اہم آئینی امور فل کورٹ سے ہی حل کرنے چاہئیں، جسٹس جمال
عدم اعتماد؛ پانچ اراکین کو ایک ارب 20 کروڑ کی پیشکش ہوئی ہے، پی ٹی آئی

فوٹو فائل
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے پانچ اراکین اسمبلی کو ایک ارب بیس کروڑ روپے رشوت کی پیش کش ہوئی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت جمہوریت پر یقین نہیں رکھتی، ملکی ادارے کسی ایک جماعت کو سپورٹ نہیں کررہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ مومنہ وحید نے پانچ کروڑ روپے لے کر انحراف کیا، اُن کے جانے کے باوجود بھی ہمارے 188 نمبر پورے ہیں جبکہ اب اپوزیشن اور پی ڈی ایم مزید اراکین کو رشوت کی پیش کش کررہی ہے۔
مزید پڑھیں: پنجاب میں غیر آئینی اقدام کیا گیا تو گورنر راج نافذ کرسکتے ہیں، وزیر داخلہ
فواد چوہدری نے کہا کہ مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے ہمارے پانچ اراکین کو 1 ارب بیس کروڑ روپے کی پیش کش ہوئی ہے مگر وہ دھمکیوں اور بھاری رقم کی پیش کش کے باوجود پارٹی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ 21 بل منظور کر کے اپنی عددی اکثریت ثابت کردی ہے، بلوں کی منظوری ہی دراصل وزیراعلیٰ پرویز الہی پر اعتماد کا اظہار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔