- حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردی
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدف
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
ایشین کرکٹ کونسل کی دعوت پر نجم سیٹھی 12 جنوری کو دبئی جائیں گے
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) حکام کی دعوت پر 12 جنوری کو دبئی روانہ ہوں گے۔
کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے بتایا کہ نجم سیٹھی کو امارات کرکٹ بورڈ نے دبئی ٹی ٹونٹی ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں وہ شرکت کریں گے۔
نجم سیٹھی افتتاحی تقریب میں شریک آئی سی سی حکام سے ملاقات کریں گے اور 2025 چیممپئینز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیں: ایشیاکپ کا شیڈول جاری کرنے پر کوئی ای میل یا فون نہیں آیا، نجم سیٹھی
علاوہ ازیں نجم سیٹھی اے سی سی حکام سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پاکستان میں رواں برس ہونے والے ایشیا کپ کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ کرکٹ بورڈ کے معاملات سنبھالنے کے بعد یہ نجم سیٹھی کا پہلا غیرملکی دورہ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔