- ملک میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی
- عمران خان کی ضمانت منظوری کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- مہنگی ترین اشیا، شہری محدود خریداری پر مجبور
- 2022 ، سندھ میں کاروکاری کے الزام میں 152 خواتین اور 65 مرد قتل
- سحری کے اوقات میں گیس ملے گی یا نہیں، شہری پریشان
- ون ڈے ورلڈکپ؛ ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا، نام سامنے آگئے
- ذیابطیس کے 4 لاکھ مریض معذور ہوجاتے ہیں، ماہرین طب
- شکر کا جذبہ، شدید ذہنی تناؤ کو کم کر سکتا ہے
- کمسن بچوں کے ساتھ خودکشی کے واقعات
- ٹیم کا مزاج بدلنے کیلیے شاہین موزوں کپتان قرار
- گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کے لیے وقت ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے
- افغانستان سے سیریز، عباس آفریدی کو منتخب نہ کیے جانے پر مدثر نذر حیران
- رمضان کے آخری عشرے میں حرمین شریفین کیلیے پرمٹ کی شرط ختم
- دنیا کا اولین کمپیوٹر ماؤس اور کوڈنگ سیٹ، 178,936 ڈالر میں نیلام
- ایشیاکپ پی سی بی کیلیے گلے کی ہڈی بن گیا
- ون ڈے ورلڈکپ، بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہ
- کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار
- تحریک انصاف پر پابندی کے اشارے مل رہے ہیں، زلمے خلیل زاد
- تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت
- عرب امارات: رمضان کی آمد پر 1 ہزار 25 قیدیوں کی رہائی کا حکم
محمد نواز کی بولنگ کی وجہ سے 300 رنز نہیں بناسکے

(تصویر: پاکستان کرکٹ بورڈ)
کراچی: نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ہماری بولنگ شاندار رہی، ہم نے گیم پلان پر عمل کرکے کامیابی پائی۔تیسرے اور آخری میچ میں دلچسپ مقابلہ متوقع ہے۔
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیووی گیند باز نے کہا کہ دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں ہماری جانب سے عمدہ بولنگ کی گئی۔بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان شراکت کو توڑ کر ہم فتح پانے میں کامیاب ہوئے۔
مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دوسری اننگز میں بیٹنگ کرنا مشکل رہا، میچ کی پہلی اننگز میں وکٹ بالکل فلیٹ تھی۔ہمارا ہدف 300 رنز بناناتھا مگر پاکستانی بولرز خاص طور پر محمد نواز نے اچھی گیندیں کرائیں۔نیوزی لینڈ کی جانب سے سینچری اسکور کرنے والے ڈیون کانوے نے شاندار اننگ کھیلی اور وہ ہمیں کامیابی کی جانب لے کر گئے۔
انہوں نے کہا کہ تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ کی وکٹ کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جا سکتا،تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ میچ جیت کر سیریز بھی جیت لیں،برصغیر میں اسپن بالنگ ہمیشہ مشکل رہتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔