- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں کوئی ابہام یا شک ہوا تو اس فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کا سوچنے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
- بغیر اجازت دوسری شادی؛ تین ماہ قید کی سزا معطل کرنے کا حکم
- شیر افضل کے بجائے حامد رضا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد
- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
اسرائیلی اسنائپر کی فائرنگ سے ’چھت پر کھڑا‘ فلسطینی نوجوان شہید
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپے کے دوران ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ اپنے گھر کی چھت پر کھڑا تھا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے 41 سالہ سمیر اسلان کو مردہ قرار دیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ نوجوان کو قلندیہ پناہ گزین کیمپ میں سینے میں گولی ماری گئی تھی۔
حکام نے بتایا کہ 8 بچوں کے والد اسلان کو ایک اسرائیلی اسنائپر نے گولی ماری جب وہ اپنے گھر کی چھت پر خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ چھاپہ دیکھ رہے تھے۔
حکام نے بتایا کہ اسلان کو ان کے 17 سالہ بیٹے رمزی کو اسرائیلی فوج نے ان کے گھر سے گرفتار کرنے کے تقریباً 10 منٹ بعد قتل کیا۔ کیمپ کو چلانے والی فلسطینی اتھارٹی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ گرفتاری کے بعد پورا خاندان چھت پر چڑھ کر یہ دیکھنے گیا کہ کیا ہو رہا ہے جب انہوں نے زوردار چیخیں سنی اور ان کا ایک اور بیٹا زخمی ہو گیا۔
انہوں ںے بتایا کہ سمیر اسلان کو اس کی بیوی، تین بیٹیاں اور بیٹے چھت پر تھے جب ایک اسرائیلی سنائپر نے خاندان پر گولی چلائی اور سمیر کو سینے میں گولی مار دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔