- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر نے 12 سال کی فاتح سنگاپورسے دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز چھین لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت اور رہنماؤں کو فوری الیکشن کی تیاری کرنے کی ہدایت جاری کردی۔
زمان پارک لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ، سینئر قیادت اور ویڈیو لنک کے ذریعے پنجاب کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے فوری الیکشن کیلیے تیاری کرنے کی ہدایت کی۔
عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر اعتماد میں لیا اور اعتماد کے ووٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر پرویز الہیٰ اور ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔
عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ ٹولے کو تاریخی سرپرائز دیا، ریڈ لائن صرف اللہ کی ذات اور عوام لگا سکتی ہے، اسمبلی توڑنے کے بعد ہم الیکشن کی طرف جائیں گے، بحرانوں کا واحد شفاف الیکشن ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔