- پشاور میں آٹے کی مفت تقسیم کے دوران پولیس اور شہریوں میں جھڑپیں
- پنڈی میں طالبعلم کا اغوا اور قتل، پولیس مقابلے میں اغوا کار بچے کا ٹیچر ہلاک
- لاہور؛ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سابق ایس پی جاں بحق
- وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کا اجلاس، نواز شریف ویڈیو لنک کے ذریعے شریک
- پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز؛ ٹکٹ کب کہاں اور کس قیمت پر ملیں گے؟
- عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کو عدالت میں چیلنج کردیا
- مودی کی ڈگری دکھانے کے مطالبے پر وزیراعلیٰ دہلی پر جرمانہ عائد
- پنجاب حکومت نے آٹا تقسیم کے دوران 20 ہلاکتوں کا دعویٰ مسترد کردیا
- ’’خصوصی سلوک‘‘ نہیں چاہتا! ٹیم میں موقع دیا جائے، احمد شہزاد کا مطالبہ
- بھگدڑ سے ہلاکتیں؛ فیکٹری مالک سمیت 8 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان کیلیے آپریشن شروع کرنے کا اعلان
- جسٹس مسرت ہلالی نے قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
- بھارت میں انتہائی مطلوب سکھ رہنما نے نامعلوم مقام سے ویڈیو پیغام جاری کردیا
- مارچ میں افراط زر کی شرح 35.4 فیصد کی بلند ترین سطح پر آگئی
- نئی قومی اسپورٹس پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری، فیڈریشنز پر نئی پابندیاں
- لاہور؛ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، لڑکی بازیاب
- کوئٹہ: رمضان المبارک کے دوران مسالہ جات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
- شاداب کو بابراعظم کے نائب سے ہٹائے جانے کا امکان
- بلوچستان کے نواحی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، 3 بچے جاں بحق
- دبئی جانیوالے مسافر سے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کا سونا برآمد
تیسرا ون ڈے؛ امام الحق انجری کا شکار، شان مسعود پلئینگ الیون میں شامل

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے (فوٹو: ایکسپریس ویب)
قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق ایک بارپھر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق انجری کا شکار ہونے والے اوپنر امام الحق کی جگہ نائب کپتان شان مسعود کو نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں موقع دیا جائے گا۔
اوپنر امام الحق کو ڈاکٹرز نے کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہتے ہوئے 7 دن آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر ہے، فیصلہ کن معرکہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں: نائب کپتان شان مسعود کھیلیں گے یا نہیں، بابراعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا
واضح رہے کہ نائب کپتان کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شان مسعود پہلی بار آج ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے اور دوسرے ون ڈے میں شان مسعود کو پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا جبکہ کپتان بابراعظم شان کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔