- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
رات بھر یہی سوچتی ہوں، عادل شادی کیوں چُھپا رہا ہے، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے مسلمان دوست عادل خان درانی سے خفیہ طور پر شادی کرنے کے بعد میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔
میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں ہندوستان میں رہتی ہوں کوئی یہاں طالبان کی حکومت نہیں ہے‘‘۔
عادل درانی سے نکاح کو قبول کیا ہے یا نہیں! کہ سوال پر کہا کہ پتہ نہیں عادل لوگوں کے سامنے کیوں نہیں آرہا؟، رات 3 بجے تک یہی سوچتی ہوں کیوں وہ شادی چھپا رہا ہے؟۔
مزید پڑھیں: راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کرلی
انہوں نے کہا کہ ’’ میرا شوپر اپنی بیوی اور ٹیلی ویژن کی مشہور شخصیت کو میڈیا کے سامنے اپنانے سے منع کررہا ہے، میں نے انکی وجہ سے ڈریسنگ سینس بدل لی ہے، برقع پہننا شروع کردیا ہے لیکن پھر بھی وہ ہماری شادی سے انکار کررہا ہے‘‘۔
مزید پڑھیں: راکھی ساونت کے اسلام قبول کرنے پر ان کے بھائی کا ردعمل سامنے آگیا
قبل ازیں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اداکارہ راکھی ساونت کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو رہی تھیں جس میں انہیں اسلام قبول کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
راکھی نکاح سے قبل کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئیں جس کے بعد انہوں نے اپنا مسلمان نام بھی رکھ لیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہو نے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنا نیا نام فاطمہ رکھا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔