- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
چوہدری شجاعت کی آصف علی زرداری سے ملاقات؛ نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے لاہور بلاول ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری سے ملاقات میں نگراں حکومت کی تشکیل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کی مسلم لیگ (ن) کی قیارت سے بھی رابطہ ہوا اور پنجاب کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں چوہدری شجاعت نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر آصف علی زرداری کو مبارکباد پیش کی۔
اس حوالے سے بتایا گیا کہ آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کے درمیان ہونے والی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی اور اس دوران چوہدری شافع حسین اور چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں ملکی اور پنجاب کے عام انتخابات سمیت دیگر سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئی جبکہ دونوں رہنماؤں نے اس امر پر اتفاق کا اظہار کیا کہ ملکی معیشت کو اس وقت سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے اتفاق کا اظہار کیا کہ ہم سب کو مل کر پاکستان کے معاشی چیلنجز کو کنٹرول کرنا ہے تاکہ معیشت مضبوط ہو تو سیاست بھی ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔