- دو سے زیادہ نشستوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی درخواست پر اعتراض کالعدم
- لاہور میں اے ٹی ایم ہیک کرنے کی کوشش ناکام، ہیکر گرفتار
- ثانیہ مرزا نے ٹینس کورٹ کو ہمیشہ کیلئے خیرباد کہہ دیا، ویڈیو وائرل
- بلدیہ شرقی کے زیر انتظام کئی صحت مراکز غیر فعال، مریض رل گئے
- ڈھائی لاکھ ٹن چینی کی برآمد، وفاقی حکومت نے شرائط تبدیل کر دیں
- فحاشی و عریانی کا سیلاب
- اسلام میں دوستی کا معیار
- ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور بیٹے کو کلین چٹ دیدی، مقدمہ خارج
- صابرین کے لیے خوش خبری
- فواد چودھری کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
- اسلاموفوبیا میں مبتلا انتہا پسندوں کی حرکت کو سختی سےمسترد کرتے ہیں، سوئیڈن
- دیوؤں کے قبضے میں آئے ہوئے انسان
- خرم منظور نے سرفراز احمد کو بابراعظم سے بڑا ’’کپتان‘‘ قرار دیدیا
- ایل پی جی اور ہوٹل مالکان کا 31جنوری سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
- کیماڑی میں پراسرار بیماری پھیل گئی، 1 ماہ میں 20 سے زائد اموات
- امریکی فورسز کا صومالیہ میں آپریشن، داعش کمانڈر10 ساتھیوں سمیت ہلاک
- کرکٹر وہاب ریاض نے سیاست میں قدم رکھ دیا
- یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش کردی
- چڑیا گھر سے تیندوے کے فرار اور گدھ کی ہلاکت، تفتیشی معاونت پر 10000 ڈالر انعام
- سر کی چوٹ بڑوں میں موت کی شرح دُگنی کر دیتی ہے، تحقیق
نجم سیٹھی کی پی سی بی کمیٹی میں آمد؛علی سیٹھی پی ایس ایل ترانے سے محروم

دبئی: نجم سیٹھی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی میں شمولیت معروف گلوکار علی سیٹھی کےلیے نقصان کا باعث بن گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نجم سیٹھی کا پی سی بی میں آنا علی سیٹھی کا نقصان کرا گیا، معروف گلوکار والد کے چیئرمین بننے پر پی ایس ایل کا ترانہ نہیں بنا سکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابقہ مینجمنٹ کے بعض آفیشلز پاکستان سپر لیگ سیزن ایٹ کے ترانے کیلئے علی سیٹھی سے رابطے میں تھے، جس کےلیے وہ امریکا سے لاہور بھی آگئے مگر نجم سیٹھی نے مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی سنبھالنے پر اقربا پروری کے الزام سے بچنے کیلیے علی سیٹھی سے معاملات معطل کرادیئے۔
علی سیٹھی سے معاملات معطل ہونے کے بعد پی سی بی اب پی ایس ایل اینتھم کے لیے دیگر آپشنز پر غور کر رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔