- پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے دو دہشت گرد سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک
- پاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداری
- دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر
- خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نمائندوں کا اختیارات نہ ملنے پراحتجاج کا اعلان
- پشین؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں3 دہشت گرد ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
- لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش
- فافن کی ضمنی انتخابات پر رپورٹ،‘ووٹوں کی گنتی بڑی حد تک مناسب طریقہ کار پر تھی’
- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
پنجاب میں عام انتخابات کا معاملہ؛ ن لیگ کی سینئر قیادت لندن طلب
لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہوتے ہی پارٹی کی سینئر قیادت کو لندن طلب کرلیا، رانا ثنااللہ کل لندن کیلئے روانہ ہوں گے۔
پارٹی قائد نواز شریف اور مریم نواز نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان کو ہنگامی بنیادوں پر لندن طلب کیا ہے، وفاقی وزیر داخلہ نجی ائیر لائن کی پرواز سے کل دوپہر 2 بجے لندن روانہ ہوں گے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ رانا ثناء اللہ تقریبا ایک ہفتہ لندن میں قیام کرینگے، اس دوران وہ آئندہ عام انتخابات کی تیاری، پنجاب اسمبلی کی تحلیل رکوانے میں ناکامی اور سینئر رہنمائوں کے تحفظات سمیت اہم امور قیادت کے سامنے رکھیں گے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کا لائحہ عمل بھی طے کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔