- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
- ٹیم ڈائریکٹر کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ حفیظ نے لب کشائی کردی
- بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال
- کمر درد کے اسباب اور احتیاطی تدابیر
- پھل، قدرت کا فرحت بخش تحفہ
- بابراعظم کی دوبارہ کپتانی؛ حفیظ کو ٹیم میں گروپنگ کا خدشہ ستانے لگا
- پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
شاہی خاندان کا ملازم پُرتعیش ہوٹل کا 23 لاکھ روپے بل ادا کیے بغیر رفو چکر
نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے پُر تعیش ہوٹل لیلا پیلس میں ایک شخص نے خود کو شاہی خاندان کا ملازم بتا کر کئی دن قیام کیا اور 23 لاکھ روپے کا بل ادا کیے بغیر رفو چکر ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق لیلا پیلس کی انتظامیہ کو چکمہ دینے والا شخص کا نام محمد شریف ہے جو 4 مہینے ہوٹل میں قیام کے بعد ایک روز چپ چاپ چلا گیا۔ اس شخص پر ہوٹل کا 23 لاکھ روپے کا بل بن گیا تھا۔
بھارتی پوٹل لیلا پیلس کی انتظامیہ نے پولیس کا بتایا کہ ملزم نے خود کو ابو ظہبی کے شاہی خاندان کا خاص ملازم بتایا تھا اور اس نے متحدہ عرب امارات کا رہائشی کارڈ اور دیگر دستاویزات بھی دکھائے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے ہوٹل انتظامیہ کو دکھائے گئے کاغذات جعلی معلوم ہوتے تھے تاہم ان کی جانچ پڑتال کرائی جائے گی۔ مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔