- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
کانز ورلڈ فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم ’'نام بدل دینا‘ بہترین شارٹ فلم کیلئے نامزد
فرانس: پاکستانی شارٹ فلم’’نام بدل دینا‘ کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی فہرست میں شامل کر لی گئی۔
پاکستانی ہدایتکارہ ارشیلا سلمان کی اس 26 منٹ کی شارٹ فلم میں حال ہی میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ حرا خان اور ارسلان خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
نام بدل دینا ’ویمن سائیکولوجی‘ پر مبنی ہےاس فلم کی کہانی دو گہرے دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو بہترین دوست ہونے کے ساتھ ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں۔
فلم کے ایگزیکٹیو پروڈیوسر نوید فاروقی کے مطابق انہو ں نے اس فلم میں ایک میاں بیوی کے درمیان گہری دوستی اور محبت کو دکھانے کی کوشش کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے یا پھر بھارت میں بھی اس قسم کی شارٹ فلمیں نہیں بنتیں جس میں میاں بیوی کے درمیان اچھے تعلقات دوستی اور سچے پیار کو صاف ستھرے انداز میں دکھایا جائے۔
یاد رہے کہ اس فلم کی کہانی ردا بلال نے لکھی ہے جس کو کانز میں نامزد ہونے سے قبل چھ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایوارڈز سے نوازا جا چکا ہے۔
واضح رہے کہ کانز فلم فیسٹیول کی بہترین شارٹ فلم کی کیٹیگری میں پاکستانی فلم ’نام بدل دینا ‘ کے ساتھ مختلف ممالک کی 6 دیگر فلموں کے نام بھی فائنل فہرست میں شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔